منی بردار
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (حیوانیات) وہ مخصوص غلاف یا تھیلی جس میں متعدد منویہ جرثومے ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (حیوانیات) وہ مخصوص غلاف یا تھیلی جس میں متعدد منویہ جرثومے ہوتے ہیں۔